لندن: ملکہ برطانیہ اور ڈچز آف کیمرج کا بافتہ ایوارڈ جیتنے والوں کے اعزاز میں استقبالیہ
سورس انٹرنیٹ مانیٹرنگ ٹیم تاریخ اشاعت 2014-02-18
image
لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے بافتہ ایوارڈ جیتنے والوں کے اعزاز میں شاندار پارٹی دی. ہدایتکار Steve McQueen Helen Mirren سمیت دو سو پچاس مہمانوں نے تقریب میں شرکت کی۔ ملکہ برطانیہ اور شہزادی کیٹ نے ہالی وڈ ستاروں سے ملاقات کی اور ایوارڈ جیتنے پر انہیں مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر فنکاروں کی جانب سے رقص کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔